درس حدیث 148/302 --- فضائل حضرت بلال رضی اللہ عنہ ۔ جو صحابہ پہلے اسلام لائے وہ افضل ہیں تکالیف اُٹھانے والوں اور قربانیاں دینے والوں کا درجہ نبی علیہ السلام نے بڑا رکھا ہے، اللہ کے محبوب کی ناراضی خدا کی ناراضی ہے۔ ایرانی قیادت کا اپنے اِنقلابیوں سے سلوک (25-01-1985)
Email us your queries on jamiamadniajadeed@gmail.com you will be answered in less than 24 hours or Give us a call directly at +92 333 4249302, +92 333 4249 301.