jamiamadniajadeed

اللہ تعالیٰ کے ساتھ بندوں سے بھی حقوق العباد معاف کرانا ضروری ہیں

درس حدیث 209/65 --- اللہ تعالیٰ کے ساتھ بندوں سے بھی حقوق العباد معاف کرانا ضروری ہیں ! جس کے ذمہ لوگوں کا حق ہوتانبی علیہ السلام اُس کی نمازِ جنازہ نہیں پڑھاتے تھے۔مال ِ غنیمت جب تک تقسیم نہ ہوجائے کوئی اُس سے کچھ نہیں لے سکتا۔اِسلام نے سب سے پہلے فلاحی مملکت قائم کی (09-05-1986)

Have a question?

Email us your queries on jamiamadniajadeed@gmail.com you will be answered in less than 24 hours or Give us a call directly at +92 333 4249302, +92 333 4249 301.